Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرہ اسماعیل خان؛ تیز رفتار بس نے موٹرسائيکل سواروں کو کچل دیا

Now Reading:

ڈیرہ اسماعیل خان؛ تیز رفتار بس نے موٹرسائيکل سواروں کو کچل دیا
قصور

قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں کوئٹہ جانے والی تیز رفتار بس نے موٹرسائيکل سواروں کو کچل دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ ڈیرہ اسماعیل خان میں درازندہ ڈاگ کے مقام پر پیش آیا جہاں کوئٹہ جانے والی تیز رفتار بس نے موٹرسائيکل سواروں کو کچل دیا ہے۔

 ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جابحق ہوگئے ہیں اور جاں بحق افراد کو ریسکیو نے ٹاپ ڈی ہسپتال درازندہ منتقل کردیا ہے۔

جاں بحق کی شناخت ایوب خان اور محمد یاسین سے ہوٸی ہے، جانبحق افراد کا تعلق شنہ کژہ المرکلاں درازندہ  سے تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان ٹرانسپوٹرز نے آج سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
گیس لائن کی مرمت، کوئٹہ سمت کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل
پاکستان سمیت مختلف ممالک کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
ملک بھر گرمی کی شدت برقرار، بارش بھی گرمی کا زور نہ توڑ سکی
چینی شہریوں کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر