Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سکھر؛ مسافر کوچ ٹریکر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جانبحق جبکہ 10 افراد زخمی

Now Reading:

سکھر؛ مسافر کوچ ٹریکر ٹرالی سے ٹکرا گئی، ڈرائیور جانبحق جبکہ 10 افراد زخمی
قصور

قصور؛ تیز رفتاری کے باعث مسافر وین الٹ گئی، 17 افراد زخمی

سکھر میں تیز رفتار مسافر کوچ ٹریکر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے باعث ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ سکھر میں  ڈریہہ کے قریب شکارپور روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ ٹریکر ٹرالی سے ٹکرا گئی اور ٹکرانے سے ٹریکٹر ٹرالی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا جبکہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

متوفی ڈرائیور محمد نواز بروہی کا تعلق جھانگڑو کے علاقے سے ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے، کئی زخمیوں میں کی حالت تشویش ناک ہے

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی پاک بحریہ کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر پذیرائی
خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا، آفتاب عالم
کےپی اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کےخلاف قراردادمنظور
عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کا امکان
پشاور کے علاقے باغ میں شہید فوجی جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر