Advertisement

تیل اور گیس کی قیمتوں سے متعلق نگران حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

پاکستان کے تیل ذخائر بارے اہم خبر

تیل اور گیس کی قیمتوں سے متعلق نگران حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تیل اور گیس کی تلاش کی سرگرمیاں تیز کردیں ہیں۔

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ملک بھر میں تیل اور گیس کی تلاش کی سرگرمیوں کو تیز کر کے مستقبل میں تیل اور گیس کی ضروریات کو موثر انداز میں پورا کرنے کیلئے حکمت عملی تیار کر رہے ہیں، خاص طور پر اس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

انہوں نے کہا ہم شیل (سلیٹی) گیس اور ٹائیٹ گیس کے حوالے سے پالیسی تیارکر رہے ہیں، ہم پہلے ہی آن شور اور آف شور تلاش کے لیے دسمبر میں بولیوں کا اعلان کر چکے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سال اے ڈی آئی پی ای سی میں پاکستان کی موثر موجودگی ہے جس میں ایکسپلوریشن، آئل مارکیٹنگ اور متعلقہ شعبوں سے تعلق رکھنے والی تقریبا 10 کمپنیاں شامل ہیں، یقیناً یہ ایک امید افزا آغاز ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/400813/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/pakistan/2023/10/400813/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version