Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں فائرنگ اور حادثات میں بچی سمیت ایک شخص جاں بحق

Now Reading:

کراچی میں فائرنگ اور حادثات میں بچی سمیت ایک شخص جاں بحق
فائرنگ

کراچی میں فائرنگ اور حادثات میں بچی سمیت ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کراچی کے علاقے عزیزآباد محمدی کالونی میں آفتاب نامی شخص کی پارک سے گولی لگی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی معلوم ہوتا ہے، متوفی اسٹیٹ ایجنسی کا کام کرتا تھا۔

دوسری جانب پولیس نے میمن گوٹھ میں کاروائی کرتے ہوئے نرسوں کو ہراساں کرنے والے دو نوجوانوں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا ادھر ڈیفینس میں بنگلے پر مبینہ قبضے کرنے پر پولیس نے پولیس اہلکارعلی رضا جکھرانی سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا مقدمہ درخشاں تھانےمیں فتخ خاں نامی شہری کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

ملیر میں نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا،ادھر  گلبہار خاموش کالونی گھر میں کرنٹ لگنے سے آٹھ سالہ بچی شمائلہ جاں بحق ہوگئی ہے۔

Advertisement

 اے وی ایل سی پولیس نے لیاری اور جمشید ڈویژن میں کارروائیاں کرتے ہوئے سات ملزمان کو گرفتار کرکے سات موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام جماعتیں واضع کریں وہ جمہوریت کیساتھ ہیں یا سول مارشل لاء کے، پی ٹی آئی
اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی
اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند قرار دے دیا
پابندی کا فیصلہ پی ٹی آئی کی ریاست مخالف پالیسیوں کی وجہ سے کیا گیا، طلال چوہدری
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت
یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر