Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

میہڑ؛ رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،1 شخص جانبحق

Now Reading:

میہڑ؛ رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم،1 شخص جانبحق
حادثہ

کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

میہڑ میں انڈس ہائی وے پر چنگچی رکشہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جا کے باعث ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ میہڑ میں انڈس ہائی وے پر بخاری ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں رکشہ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔

حادثے کے بعد زخمی شخص کو  تحصیل ہاسپیٹل پہنچایا جہاں زخموں کا تاب نہ لیتے ہوئے ایک شخص جانبحق ہوا۔

جانبحق شخص کی شناخت گاؤں جھنڈو گوگانی کے مکین مبارک چانڈیو کے نام سے ہوئی ہے۔

 

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
31 ہزار سے زائد پاکستانی سرکاری عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستان اور قطر کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان 30 مئی کو ملٹی مشن کمیو نیکیشن سیٹلائٹ خلاء میں بھیجے گا
انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول جاری
کرغزستان سے پہلی پرواز کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئی
وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے لیے روانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر