Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں بعض قوتیں امن و استحکام نہیں چاہتیں، طاہر اشرفی

Now Reading:

پاکستان میں بعض قوتیں امن و استحکام نہیں چاہتیں، طاہر اشرفی
طاہر محمود اشرفی

پاکستان و سعودی عرب دو ایسے ملک ہیں جن کے اسرائیل سے تعلقات نہیں ہیں، طاہر محمود اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بعض قوتیں امن و استحکام نہیں چاہتیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان علماء کونسل طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں بعض عناصر اور قوتیں قوم کو تقسیم کرنا چاہتی ہیں، بعض قوتیں پاکستان میں امن و استحکام نہیں چاہتے اور بے بنیاد پراپیگنڈا کرتے ہیں، پاکستان عالم اسلام کا مضبوط ترین ملک ہے مگر دشمن قوتیں داخلی عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں۔

طاہر اشرفی نے کہا کہ دشمن قوتیں عراق شام لیبیا اور مصر کی طرح پاکستان میں داخلی عدم استحکام چاہتی ہیں، سپریم کورٹ کے شکر گزار کہ انہوں نے فوجی عدالتوں سے متعلق مستحسن فیصلہ دیا، 9 مئی کو گزرے کئی دن گزر گئے مگر کیا کسی ایک کو اب تک سزا دی گئی؟ ایسی کونسی طاقت رکاوٹ ہے کہ وہ نظام عدل کو آگے نہیں بڑھنے دے رہا، پہلے اپنا نظام عدل درست کریں پھر لوگ فوجی عدالتوں پر تنقید کی جائے، موجودہ نظام عدل سے کہیں زیادہ فوجی عدالتیں انصاف فراہم کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا نظام عدل 20 فیصد نظام عدل دے سکتا ہے، تو فوجی عدالتیں اس کے مقابلے میں 80 فیصد انصاف فراہم کرنے والی ہیں، پاکستان واحد ملک ہے جس کے آرمی چیف نے فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیا، کور کمانڈر میٹنگ میں بھی فلسطینیوں کی بھرپور تائید کا اعلان کیا جاتا ہے، پھر فلسطین کے معاملے پر سفیر فلسطین سے ملاقات کر کے اپنا موقف پیش کیا جاتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر