Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف جسٹس کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، تحریک انصاف کے خط پر سپریم کورٹ کا اعلامیہ

Now Reading:

چیف جسٹس کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا، تحریک انصاف کے خط پر سپریم کورٹ کا اعلامیہ
سپریم کورٹ

’’میاں بیوی میں ہم آہنگی اورخوشی نہ ہو تو اسلام انہیں علیحدگی کی اجازت دیتا ہے‘‘

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کو جواب دیا ہے کہ چیف جسٹس کو دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے خط پر سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو اپنی آئینی ذمہ داریوں کا ادراک ہے، چیف جسٹس فائز کسی کو نہ دباؤ میں لایا جا سکتا ہے نہ کسی کی حمایت کرینگے، چیف جسٹس فائزعیسیٰ اللہ کے فضل  سے اور اپنے حلف کے مطابق فرائض کی انجام دہی کرتے رہے، یکم دسمبر کو سات صفحات کی درخواست منسلک 77 صفحات کیساتھ موصول ہوئی۔

سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق دستاویز تیار کرنے والے وکیل کا نام اور رابطے کی تفصیلات نہیں دی گئی، لفافے کے مطابق دستاویز انتظار حسین پنجھوتہ نے کورئیئر کی تھیں، دستاویز بظاہر ایک سیاسی جماعت کی جانب سے بھیجی گئی ہے، اس جماعت کی اچھی نمائندگی وکلاء کرتے رہے ہیں۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پچھلے دنوں سپریم کورٹ میں اس جماعت کے وکلاء فوجی عدالتوں اور انتخابات کیس کو تکمیل تک لے گئے، یہ امر حیران کن ہے کہ سربمہر لفافہ موصول ہونے سے پہلے ہی دستاویز کس میڈیا کو جاری کیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردوں کے خلاف ہماری جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم
خودی کیفے ہمارے معاشرے کے لیے ایک روشن مثال ہے، وزیراعلیٰ سندھ
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے قوم کے غیرمتزل عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی، محسن نقوی
میں نہیں سمجھتا کہ آئین و قانون کے مطابق کوئی بل پیش کیا جاسکتا ہے، بیرسٹر گوہر
کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، 2 اہلکار شہید
رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب کو فافن نے شفاف قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر