Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیالکوٹ کے گاؤں گھمٹالہ میں این اے 70 کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا

Now Reading:

سیالکوٹ کے گاؤں گھمٹالہ میں این اے 70 کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا
سیالکوٹ کے گاؤں گھمٹالہ میں این اے 70 کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا

سیالکوٹ کے گاؤں گھمٹالہ میں این اے 70 کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا

سیالکوٹ کے گاؤں گھمٹالہ میں آزاد امید وار اور ن لیگ کے کارکنوں کے درمیان جھگڑاہوا اور بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کے گاؤں گھمٹالہ میں این اے 70 کے پولنگ اسٹیشن پریہ جھگڑا اس وقت شروع ہوا جب آزاد امید وار کے حامیوں نے ن لیگ کے کارکنوں پر حملہ کردیا اس کے بعد دونوں کارکنان گتھم گتھا ہوگئے اوریہ جھگڑا شدید تر ہوگیا۔

جس کی وجہ سے وہاں پولنگ کا عمل سست ہوگیا اور لوگوں کواپنا ووٹ دینے کے لیے انتظار کرنا پڑا۔

ایسی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تمام ہی سیاسی جماعتوں کوچاہئے کہ وہ اپنے کارکنان کی اس حوالے سے تربیت کریں کہ معاملہ  کوئی بھی ہو صبر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

                                                         واضح رہے کہ پاکستان  بھر میں عام انتخابات 2024 کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 12 کروڑ 79 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کررہی ہے۔

ان انتخابات میں  ملک کی انتخابی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن کی تعداد 17 ہزار  سے زائد ہے جن میں 11 ہزار سے زائد آزاد امیدوار ہیں۔

ملک بھر کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات  کیے گئے ہیں۔  90 ہزار 675 میں سے 46 ہزار 65 پولنگ اسٹیشنز کو حساس  و انتہائی حساس قرار دیا  گیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے لیے پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
خلائی ترقی ملکی استحکام کے لئے ضروری ہے، احسن اقبال
صحافیوں کے خلاف غلط زبان پر علی امین گنڈاپور معافی مانگیں، عطاء اللہ تارڑ
بانی پی ٹی آئی کی دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات کا فیصلہ
آئینی ترمیم کی صرف باتیں ہورہی ہیں عمل درآمد نہیں ہورہا، بلاول بھٹو
پاکستان اس موڑ پر ہے جہاں حالات کو بدلنے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر