Advertisement

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفرنس کا انعقاد

کراچی: ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت سیکیورٹی کانفر نس کا انعقاد کیا گیا۔

ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کراچی شہر کے امن و امان کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ اجلاس کے دوران یومِ علی، ایسٹر، رمضان کا آخری عشرہ، چاندرات اورعید الفطر کی مناسبت سے خصوصی سیکیورٹی لائحہ عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام، جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کے لیے بھی مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا گیا۔

ترجمان رینجرز نے مزید بتایا کہ اجلاس کے دوران جبری فطرہ، زکواۃ اور شدت پسندی پھیلانے والے عناصر پر کڑی نظررکھنے کے حوالے سے حکمت عملی کا بھی ازسرنو جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version