اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن روک دیا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی بی 50 کے 6 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 19 مارچ کو ہوگی، دوبارہ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی۔
الیکشن کمیشن کےمطابق دوبارہ پولنگ کے نتیجہ تک پی بی 50 سے کامیاب امیدوار زمرک خان کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News