Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی

Now Reading:

کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی

کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیل گئی

کراچی میں ڈائریا کی وبا پھیلنے کے باعث سرکاری اسپتالوں میں یومیہ سینکڑوں کیسز رپورٹ ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جنوری تا یکم اپریل میں جناح اسپتال میں ڈائریا کے 4 ہزار 500 کیسز  رپورٹ ہوئے۔

 اپریل میں ڈائریا کے کیسز میں  اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، آلودہ پانی اور غیر صحتمند کھانا ڈائریا کا سبب بن رہا ہے، کیسز کی تعداد میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، کچھ مریضوں کی حالت جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کے سبب تشویشناک ہوتی ہے، متعدد مریض دوران علاج دم توڑ چکے ہیں۔

 انچارج شعبہ حادثات جناح اسپتال ڈاکٹر عرفان صدیقی  کا کہنا ہےکہ آلودہ پانی اور غیر معیاری خوراک کے سبب ڈائریا کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، موسم گرما میں کمزور قوت مدافعت والوں بالخصوص پانچ سال سے کم عمر بچوں کو اسہال زیادہ متاثر کررہا ہے۔

ڈاکٹر عرفان صدیقی  کا مزید کہنا ہےکہ شہری ابلے ہوئے پانی اور صحت مند غذا کا استعمال کریں  پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال مرض کی شدت میں کمی کرے گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات
آسڑیلین چیف آف ڈیفنس فورسز کی جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز آمد
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر