Advertisement

محکمہ صحت کا کرپٹ مافیا کے خلاف آپریشن جاری

محکمہ صحت کا کرپشن مافیا کے خلاف آپریشن جاری

محکمہ صحت  پنجاب کا کرپٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں کرپٹ ملازمین کی ایک اور فہرست تیار کرلی ہے، پی آئی سی کے نائب اسد اعجاز کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

اسپتال ذرائع کے مطابق اسد اعجاز پی آئی سی میں پرچیز افسر کے فرائض سر انجام دے رہےتھے، نائب قاصد اسد اعجازماڈل فارمیسی میں تبادلے کے باوجود پی آئی سی میں ہی بطور پرچیز آفیسر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسد اعجاز پر مالی بدعنوانی کے سنگین الزامات ہیں، سال 2023-24میں اسد اعجاز نے اپنی ہی کمپنیوں کو 200 سے زائد کوٹیشنز دلوائی۔

Advertisement

محکمہ صحت آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 سے 10 کرپٹ ملازمین کو معطل کر کے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version