Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز بارش میں گورنمنٹ اسکول مری پہنچ گئیں

Now Reading:

مریم نواز بارش میں گورنمنٹ اسکول مری پہنچ گئیں

مریم نواز برستی بارش میں گورنمنٹ اسکول مری پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف برستی بارش میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مری پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مری کی اساتذہ اور طالبات وزیر اعلیٰ مریم نواز کو دیکھ کر خوش گوار حیرت میں مبتلا ہوگئی، وزیر اعلیٰ  نے طالبات سے پڑھائی اور دیگر امور کے بارے میں دریافت کیا۔

مریم نواز شریف نے طالبات سے پوچھا کہ کہاں سے آتی ہیں ۔ کوئی مسئلہ یا ضرورت ہے تو بتائیں ؟

اس موقع پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بچیوں سے اظہار شفقت کیا اور ایک بازو سے معذور بچی کی علاج کرانے کا حکم دیا۔

 ان کےوزیر اعلیٰ مریم نواز نے اسکول کے انتظامات کو سراہا، چیف سیکرٹری زاہد آختر زمان بھی ہمراہ تھے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا مالی سال 25-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
سی پیک کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ کاری کے اہم امور طے کیے جانے کا امکان
سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدی جلد وطن واپس آئیں گے، وزیر داخلہ
وزیر اعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
عوامی فلاح وبہبود کا ہر سیکٹر میری ترجیح ہے، مریم نواز
پی ٹی آئی رہنما عامر مغل گرفتار، عمر ایوب کی مذمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر