Advertisement

پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کیساتھ ملکر قابل تجدید توانائی پرکام کررہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ نے پاکستان میں متبادل توانائی کے بڑے منصوبے کیلئے تعاون کا عندیہ دے دیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب  سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  دو ہزار تیس تک پاکستان میں شمسی توانائی سے دس ہزار میگاواٹ تک بجلی پیدا کرنےکا منصوبہ ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق پاکستان میں 2030 تک 60 فیصد توانائی قابل تجدید ذرائع سے پیدا کی جائے گی، جس سے ہر تیسرے پاکستانی گھر کو بجلی فراہم کی جا سکے گی۔

الیکٹرک گاڑیوں کی تحقیق وترقی کیلئے لمز کو دی گئی گرانٹ سے بھی کام ہورہاہے، یوایس ایڈ نے پاکستانی کلائمیٹ فنڈ کیلئے تقریباَ 100 ملین ڈالرفراہم کیے گئے ہیں۔

دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی اور تجارت کے شعبہ میں خاص شراکت داری ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version