Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

Now Reading:

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے اچانک عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی آمد کے سلسلے میں کل 23 اپریل بروز منگل کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کل کراچی ڈویژن میں تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج پاکستان پہنچ گئے ہیں اور 24 اپریل تک پاکستان میں ہی رہیں گے، ایرانی صدر اسلام آباد اور کراچی میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔

ایرانی صدر کل منگل کو کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں کریں گے، اس کے علاوہ کراچی میں مزار قائد پر بھی حاضری دیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیپٹل کالنگ کی غیر قانونی تجارت کی مذمت، تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر فارمولا طے پا گیا
کراچی بندرگاہ کی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
این سی سی پی ایل نے این سی اسمارٹ سی کے او پورٹل متعارف کروادیا
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی ایف بی آر افسران کو دھمکی
اسلام آباد؛ جعلی ٹیکنیکل ڈگریوں کےاجرا کامعاملہ؛ غیرقانونی اداروں کے 3مالکان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر