Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور

Now Reading:

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کے مطابق 2017 میں بننے والی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہاہے، نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کر کے گراس میٹرنگ پالیسی لائے جانے کا امکان ہے۔

گراس میٹرنگ سے سولر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے قیمتیں بڑھیں گی، گراس میٹرنگ پلان کے تحت صارفین دو الگ الگ میٹر لگوا سکیں گے،  سولر پینل سے پیدا کردہ بجلی براہ راست قومی گرڈ میں شامل کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق سولر پینل صارفین کو قومی گرڈ سے عام قیمت پر ہی بجلی کا ریٹ دیا جائے گا، نئی پالیسی میں سولر پینل صارفین کو پروٹیکڈ کیٹگری میں شامل نہیں کیا جائے گا۔

وفاقی حکومت نئی پالیسی پر ورکنگ جلد مکمل کرے گی، نئی پالیسی وزیراعظم شہباز شریف کی حتمی منظوری سے مشروط ہوگی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تین ماہ میں آئی پی پیز کو 450 ارب دینے کا انکشاف؛ کیا ملکی برآمدات 60 ارب ڈالر تک جاسکتی ہیں؟
مسابقتی کمیشن کے اپیلٹ ٹریبونل کا بول نیوز کے حق میں فیصلہ کو برقرار
اسٹریٹ کرائمز میں ملوث عناصر کے خلاف پولیس ایکشن کو مزید سخت بنایا جائے، ایڈیشنل آئی جی کراچی
چین کے سفیر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
تربت اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کیخلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر