Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی

Now Reading:

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف کی پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی

آئی ایم ایف نے 4 برسوں میں پاکستان میں مہنگائی میں مسلسل کمی کی پیشگوئی کی ہے۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2028 تک مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک گر جائے گی، مالی سال 2027 میں بھی مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک رہے گی، پاکستان میں مالی سال 2026 میں مہنگائی کی شرح 7.6 فیصد رہے گی جبکہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح 12.7 فیصد رہے گی۔

آئی ایم ایف نے آئندہ 4 سالوں میں جی ڈی پی گروتھ میں بھی مسلسل اضافےکی پیش گوئی کر تے ہوئے رپورٹ میں کہاکہ 2028 تک پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک پہنچ جائے گی۔

 آئی ایم ایف نے 4 سالوں میں سرکاری ذخائر میں مسلسل اضافےکی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاکہ 2028 میں پاکستان کے سرکاری ذخائر 20.2 ارب ڈالر ہو جائیں گے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اس وقت ملک معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، احسن اقبال
چار گھنٹے کی ہڑتال نہیں چڑی روزہ ہوتا ہے، طلال چوہدری
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بیٹھا ہے، عظمیٰ بخاری
بلاول بھٹو نے میانمار میں تین پاکستانی نوجوانوں کے مبینہ اغواء کا نوٹس لے لیا
26 جولائی کو مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنا ہو گا، لیاقت بلوچ
کراچی؛ بحریہ ٹاؤن تا نمائش چورنگی الیکٹرک بس کا نیا روٹ ای وی-4 شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر