Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا

Now Reading:

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب نے پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے  پاکستان کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تکمیل کے بعد رنگ روڈسدرن لوپ 3  کا بھی باقاعدہ آغاز کیا، جبکہ وزیر اعلیٰ نے ایک ماہ کے لیے ایس ایل تھری پر ٹول ٹیکس معاف کرنےکی بھی ہدایت کی ہے اس طرح شہری مفت سفر کرسکیں گے۔

      وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایس ایل فور پراجیکٹ کے لئے فوری اقدامات کے لیے ہدایت جاری کی اور اڈا پلاٹ سے ملتان روڈ انٹر چینج اور لاہور رنگ روڈ کے ملتان روڈ انٹر چینج کا معانہ بھی کیا۔

صوبائی وزیر مواصلات ملک صہیب احمد برتھ نے وزیر اعلیٰ مریم نواز کو پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی جس کے مطابق ایس ایل تھری ملتان روڈ انٹر چینج پنجاب کا سب سے بڑا انٹر چینج ہے۔

بریفننگ میں کہا گیا کہ جنوب سے آنے والی ٹریفک 8 کلومیٹر طویل لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ تھری پر چند منٹ میں ائیر پورٹ پہنچ سکے گی۔

Advertisement

 وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایس ایل تھری بننے سے شہر کی اندرونی روڈ پر رش کم ہوگا یہی وجہ ہے کہ ایس ایل تھری لاہور میں ٹریفک منیجمنٹ کیلئے بہت ہی اہم ہے کیونکہ اس سے ٹھوکر اور کینال روڈ پر بھی ٹریفک کا رش کم کرنے میں مدد ملے گی۔

 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیکریٹری تعمیرات و مواصلات اور ٹیم کی کاکردگی کو سراہا۔

 واضح رہے کہ اس موقع پر سینیرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب ، ایم این اے افضل کھوکھر، معاون خصوصی ذیشان ملک،چیف سیکریٹری زاہد اختر زمان ،آئی جی ڈاکٹر عثمان انور، کمشنر زید بن مقصود ، ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جنگی جہاز پی این ایس بابر کا سعودی عرب کی بندرگاہ کا دورہ
ہاکس بے کے قریب سمندر میں 4 افراد ڈوب گئے
عیدقرباں پر پنجاب کی سڑکیں فنائل اور عرق گلاب سے دھوئی گئیں،عظمیٰ بخاری
ستھرا پنجاب نعرہ نہیں رہا، حکومت اور عوام نے کرکے دکھایا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
رواں سال سخت گرمی کے باعث 40 فیصد کھالیں خراب ہونے کا خدشہ
وزیراعلیٰ سندھ سے عیدالاضحیٰ پر مختلف ممالک کے قونصل جنرلز کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر