Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی

Now Reading:

وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہائر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے طلبہ کو 7 سال بعد دوبارہ جدید ترین لیپ ٹاپ دیئے جانے کی منظوری سمیت اہم فیصلے کیے گئے۔

  اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ، لیپ ٹاپ اور طالبات کو ٹرانسپورٹ کی سہولت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ پسماندہ اضلاع میں ترجیحی بنیادوں پر نئی یونیورسٹیز اور کالجز بنانے پر اتفاق بھی ہوا۔

دوران اجلاس مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر ضلع میں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کی یونیورسٹی اور تحصیل کی سطح پر کالج ہمارے اہداف میں شامل ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کی ”تعلیمی ایمرجنسی“ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں، صوبے بھر میں طلبہ کو 20 ہزار موٹر بائیکس دے رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے لیے پب جی گیم کے استعمال کا انکشاف
خلائی ترقی ملکی استحکام کے لئے ضروری ہے، احسن اقبال
صحافیوں کے خلاف غلط زبان پر علی امین گنڈاپور معافی مانگیں، عطاء اللہ تارڑ
بانی پی ٹی آئی کی دھمکی آمیز پوسٹ پر تحقیقات کا فیصلہ
آئینی ترمیم کی صرف باتیں ہورہی ہیں عمل درآمد نہیں ہورہا، بلاول بھٹو
پاکستان اس موڑ پر ہے جہاں حالات کو بدلنے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر