Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں‘‘ مریم نواز کا ماؤں کی عظمت کو سلام

Now Reading:

’’ماواں ٹھنڈیاں چھاواں‘‘ مریم نواز کا ماؤں کی عظمت کو سلام
مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ڈرگ فری پنجاب مہم کامیاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر ماؤں کی عظمت کو سلام پیش کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ “ماواں ٹھنڈیاں چھاواں” سراپا شفقت و عنایت ماؤں کی عظمت کو سلام، مدر ڈے غزہ اور کشمیر کی پرعزم اور حوصلہ مند ماؤں کے نام۔

انہوں نے کہا کہ زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاوں کی مانند راحت وسکون ہے، اللہ تعالیٰ نے اپنی محبت کو ماں کی محبت سے تشبیہ دیکر درجہ بلند کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ماں، سچے جذبے اور رشتے کا نام ہے، مائیں خاندان کا سنگ بنیاد اور معاشرت کا ستون ہیں، مدر ڈے ماؤں کی غیر معمولی محبت اور قربانیوں کو تسلیم کرنے کا دن ہے۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ مدر ڈے اور ہر دن اپنی عظیم ماں کی کمی محسوس کرتی ہوں، ہمیشہ والدہ محترمہ کلثوم نواز شریف کی محبتوں کی شکر گزار رہوں گی، والدہ محترمہ کی دعاﺅں کی بدولت آج اس منصب پر ہوں، ماں کی خدمت کو شعار بنانے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کا ایک اور بڑا اخبار بانی پی ٹی آئی کا حامی
یہ لوگ پیر پکڑتے، معافی مانگتے اور منتیں کرتے ہیں؛ فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی پر تنقید
کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد ایوان میں پیش
آبنوشی کے نظام کو مکمل طور پر درست کرنا ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا
وزیر خزانہ کی کے الیکٹرک کے وفد سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر