Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج برقرار

Now Reading:

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج برقرار
ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج برقرار

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کا راج برقرار

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں آج بھی سورج کا کہر کم نہ ہوا اور میدانی علاقوں میں ہیٹ ویوو بدستور جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان، سرگودھا، گوجرانوالا، بہاولنگر، بھکر،کوٹ ادو اور رحیم یار خان سمیت پنجاب کے شہروں میں بھی پارہ 40 کراس کر گیا۔

 بلوچستان میں بھی گرم ہواؤں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں اور میدانی علاقے سخت گرم ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئی ہیں۔

 دوسری جانب خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا اور دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

اسلام آباد اور گردو نواح میں بھی آج موسم شدید گرم رہے گا۔ اسی طرح شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں دن بھر سمندری ہواؤں کا سلسلہ جاری رہے گا تاہم مرطوب موسم کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جاسکتی ہے، تاہم کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت شہر قائد کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد ہے۔ تاہم آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ  آئندہ چند روز میں گرمی مزید قیامت ڈھا سکتی ہے۔ شہری گرمی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور غیر ضروری  باہر نکلنے سے گریز کریں، پانی  اور دیگر ٹھنڈے مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عوام دشمن سندھ بجٹ مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی
وزیراعظم شہبازشریف کا صنعت اور برآمدات میں اضافے کے لئے تاریخی قدم
پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی نویں کھیپ غزہ روانہ
سیف سٹی کراچی کے لیے ایک ارب 10 کروڑ روپے مختص
بجٹ برنس فرینڈلی نہیں، مسترد کرتے ہیں؛ عاطف اکرام شیخ
اپوزیشن نے سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر