Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسانوں سے زیادہ حقوق جانوروں کے ہیں، ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ

Now Reading:

انسانوں سے زیادہ حقوق جانوروں کے ہیں، ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ
انسانوں سے زیادہ حقوق جانوروں کے ہیں، ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ

انسانوں سے زیادہ حقوق جانوروں کے ہیں، ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ

ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ کا کہنا ہے کہ انسانوں سے زیادہ حقوق جانوروں کے ہیں۔

ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ ڈاکٹرنذیرحسین کلہوڑونے بول نیوز سے اونٹنی کیمی کے حوالے سے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب یہ ہمارے پاس آئی توبہت کمزور تھی جبکہ اس کا بہت خون ضائع ہوگیاتھا۔

ڈاکٹرنذیرحسین کلہوڑو نے کہا کہ ہمارا پہلا کام اونٹنی کی زندگی بچانا تھا جبکہ کوشش کررہے ہیں اونٹنی اپنے پاؤں پرکھڑی ہوجائے۔

ڈائریکٹرلائیواسٹاک سندھ نے کہا کہ فورپا اونٹنی کی مصنوعی ٹانگ کے لیے تعاون کررہاہے، اس کے علاوہ وزیراعلیٰ سندھ اس معاملے پربہت سنجیدہ ہیں۔

ڈاکٹرنذیرحسین کلہوڑو نے مزید یہ بھی کہا کہ جب تک سزااورجزاکاعمل نہیں ہوگا یہ عمل نہیں رکے گا، جبکہ انسانوں سے زیادہ حقوق  جانوروں کے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کے عوام نے ہمیشہ مذہبی، فرقہ وارانہ رواداری کی مثال قائم کی، مراد علی شاہ
لاہور: دکان میں سلنڈر پھٹنے سے 13 افراد شدید زخمی
بنگلا دیش: ہائی کمیشن کا پاکستانی طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ
سندھ رینجرز کی جانب سے یوم عاشورہ کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کی دفترخارجہ طلبی، بنوں حملے پر احتجاجی مراسلہ دیا گیا
ہمارے ارکان کو ان کے گھروں سے اٹھایا جارہا ہے، اسد قیصر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر