Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

Now Reading:

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے، قربانی سے فارغ ہو جانے والے افراد گوشت کی تقسیم میں مصروف ہیں۔

ایسے تمام افراد جو قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے گھروں میں بھی انواع و اقسام کے گوشت کی بہتات ہے۔

خواتین گوشت کو محفوظ کرنے اور مزے مزے کے کھانے بنانے مصروف ہیں، اس سلسلے میں کہیں روایتی مصالحوں کا سہارا لیا جارہا ہے تو کہیں بازار میں دستیاب تیار مصالحوں سے ہی کام چلایا جارہا ہے۔

دوسری جانب ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو قربانی کے گوشت میں پیشہ ور کبابیوں کا ذائقہ چاہتے ہیں، اس کے لیے معروف باورچیوں اور کبابیوں کی خدمات پہلے ہی حاصل کرلی گئی ہیں۔

Advertisement

اس کے علاوہ جن افراد نے عیدالاضحیٰ کے پہلے دن ہی قربانی فریضہ سرانجام دے دیا یا پھر کل اسے نبھانے کا تہیہ کیا ہوا ہے وہ آج مہمانوں کے استقبال اور عزیز و اقارب سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام جماعتیں واضع کریں وہ جمہوریت کیساتھ ہیں یا سول مارشل لاء کے، پی ٹی آئی
اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی
اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند قرار دے دیا
پابندی کا فیصلہ پی ٹی آئی کی ریاست مخالف پالیسیوں کی وجہ سے کیا گیا، طلال چوہدری
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت
یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر