Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

Now Reading:

شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان
شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان

شہر قائد میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر کے مضافات میں گرج چمک اور گرد آلود آندھی چلنے کا بھی امکان ہے، جبکہ شہر میں 5  جولائی سے مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔

 چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق رواں برس معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں آج سمندری ہوائیں معطل رہنے کی وجہ سے حبس کی صورتحال برقرار ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ گرمی کی شدت 38 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے، اس کے علاوہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ کی ہوشربا خفیہ کال منظرِ عام پر آگئی
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
امریکی سفیر کا بزنس گروپس کی طرف سے پاکستان میں انویسٹمنٹ میں دلچسپی کا اظہار
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں تیز بارش
پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے 9 آزاد ارکان کے پارٹی وابستگی سرٹیفکیٹس جمع کروادیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر