Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید اسپیشل ٹرین کا آغاز، پہلی ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ

Now Reading:

عید اسپیشل ٹرین کا آغاز، پہلی ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ

ٹرین میں سفر کرنے والوں کیلئے بُری خبر آگئی

ملک میں عید اسپیشل ٹرین آغاز کا ہوگیا جس کے مطابق پہلی ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگئی ہے۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی روانہ ہونے والی عید اسپیشل ٹرین  گیارہ بوگیوں پر مشتعل ہے جبکہ اس عید اسپیشل ٹرین میں 800 سے زائد مسافر سوار ہیں۔

 ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے صبح دس بجے روانہ ہوئی ہے اور بروز ہفتہ 4 بجے شام راولپنڈی پہنچے گی جبکہ دوران مسافروں کے لیے سیکورٹی کے لیے خاص انتظامات کیے گیے ہیں۔

ریلوے انتظامیہ عید اسپیشل ٹرین براستہ سبی، جیکب آباد، سکھر، ملتان، رحیم یار خان، خانیوال لاہور، روالپنڈی کے لیے روانہ ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر  3اسپیشل ٹرین چلانےکااعلان کیا ہے جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ کی ہوشربا خفیہ کال منظرِ عام پر آگئی
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
امریکی سفیر کا بزنس گروپس کی طرف سے پاکستان میں انویسٹمنٹ میں دلچسپی کا اظہار
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں تیز بارش
پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے 9 آزاد ارکان کے پارٹی وابستگی سرٹیفکیٹس جمع کروادیے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر