Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز سے قطر کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Now Reading:

مریم نواز سے قطر کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
مریم نواز سے قطر کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

مریم نواز سے قطر کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے  قطر کے سفیر علی بن مبارک الخاطر کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    مریم نواز شریف نے قطر کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں پنجاب میں سرمایہ کاری کے ممکنہ مواقع اور لیبر فورس کی فراہمی  پر بات چیت ہوئی، اس کے علاوہ پنجاب اور قطر کے درمیان اقتصادی تعلقات فروغ کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔

کیا   ملاقات کے دوران پنجاب میں انفراسٹرکچر کی ترقی اور  دیگر شعبوں میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے قطر کے سفیر سے پنجاب حکومت کی بزنس فرینڈلی  پالیسیوں سے آگاہ کیا اس کے علاوہ انہوں نے قطرکے بزنس مین اور صنعتکاروں کو پنجاب  میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

قطری سفیر نے پاکستان کی ہنر مند افرادی قوت کی تعریف کی، جبکہ پنجاب سے اسکلڈ لیبر فورس کی بھرتی میں اضافے کے لیے دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کی دہشتگروں کے حملے کی جوابی کارروائی، 2 دہشتگرد جہنم واصل
ایشیائی ترقیاتی بینک کا بھی 3 برس کے لئے 6 ارب ڈالر فنانسنگ کا اعلان
صدر مملکت کی شاہ زیب رند کو عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپئن شپ سنگاپور جیتنے پر مبارکباد
پنجاب حکومت روزانہ نیا منصوبہ لانچ کرتی ہے، مریم نواز
شکارپور کچے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید
بجلی معاہدے؛ حکومتی ٹاسک فورس اور آئی پی پیز کے مابین مذاکرات میں اہم پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر