Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

Now Reading:

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، پہلی بار انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے، پہلی بار انڈیکس 80 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

آج دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبر دست تیزی کا رجحان جاری ہے اور پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس تاریخی بلند سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

مارکیٹ میں 1200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس 80 ہزار 6 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے، اس طرح مارکیٹ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ بجٹ 202425 کے بعد سے اب تک انڈیکس 7 ہزار 200 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ  پاکستان اسٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ  کی جانب گامزن ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 100 انڈیکس میں ایک سال کے دوران 37851  پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ انڈیکس نے 41452 پوائنٹس سے سفر شروع کیا تھا  تاہم ہنڈرڈانڈیکس اب تک تقریباً 91 فیصد بڑھ گیا ہے۔

Advertisement

انڈیکس 80059 پوائنٹس کی بلند ترین سطح کو آج چھو گیا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں تقریباً 4052 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب مریم نواز لاہور سے براستہ ایکسپریس وے مری پہنچ گئیں
بانی پی ٹی آئی کی ایک اور مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی
پی ٹی آئی ایک تھی، ایک ہے اور ایک رہے گی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بیرسٹرگوہر
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو چیف سیکریٹری کا اضافی چارج دے دیا
صنم جاویدکو پھر گرفتار کر لیا گیا
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر