Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Now Reading:

وزیراعظم کا خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کے انتقال پر اظہار تعزیت
وزیر اعظم شہباز شریف کا آئندہ ہفتے ایران کا دورہ متوقع

وزیر اعظم شہباز شریف کا آئندہ ہفتے ایران کا دورہ متوقع

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کے انتقال پر اظہار تعزیت اور افسوس کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مرحوم کے لیے بلندی درجات کی دعا کی۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کو خانہ کعبہ کا کلید بردار ہونے کا منفرد اعزاز حاصل رہا اور اُن کی قسمت پر ہر مسلمان ناز کرتا ہے۔

واضح رہے کہ کلید  بردار کعبہ سے متعلق نبی اکرم ﷺ کی وصیت کے تسلسل میں شیخ صالح الشیبی کو 109 ویں کلید بردار ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔

سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی طویل عرصے سے بیمار تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنڈرڈ انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار 397 پوائنٹس پر بند
’’یہ ملک آئی پی پیز کیلئے نہیں بنا، بجلی کے بلوں سے ہماری راتوں کی نیندیں اڑ گئیں‘‘
سمندر میں نہانے پر پابندی؛ پولیس نے سخت ترین حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے
تاجر دوست اسکیم پر آل کراچی تاجر اتحاد کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
ہیلمٹ نہ پہننے والے ہوجائیں ہوشیار !
9مئی کو غدر مچانے والے آج نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، وزیر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر