Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا حجم سات سو ارب روپے تک متوقع

Now Reading:

پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا حجم سات سو ارب روپے تک متوقع
پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا حجم سات سو ارب روپے تک متوقع

پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا حجم سات سو ارب روپے تک متوقع

آئندہ مالی سال میں پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کا حجم سات سو ارب روپے تک متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ کی تیاری جاری ہے اور مختلف  محکمے نظر ثانی شدہ بجٹ ڈرافٹ جمع کروا رہے ہیں۔

بول نیوز نے نظر ثانی شدہ بجٹ ڈرافٹ کی دستاویزات کی کاپی حاصل کرلی ہیں۔ واضح رہے کہ

دستاویزات کے مطابق اب تک 620 ارب 59 کروڑ کی چار ہزار 211 اسکیموں کو بجٹ میں شامل کیا جا چکا ہے، جبکہ391  ارب کی جاری دو ہزار آٹھ سو پانچ اسکیمیں آئندہ مالی سال میں شامل ہیں۔

دستاویزات میں بتایا گیا کہ جاری اسکیموں میں 95 ارب کی فارن فنڈڈ اسکیمیں شامل ہیں اس کے علاوہ 195ارب 39 کروڑ لاگت کی ایک ہزار 391 نئی اسکیمیں بجٹ میں شامل کی گئیں ہیں۔

Advertisement

ترقیاتی بجٹ 24-25 میں دیگر ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 33 ارب 82 کروڑ مختص کیے گئے ہیں۔

 دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں 1863 اسکیموں کو مکمل کیا جائے گا جبکہ اگلے مالی سال میں 1617 جاری جبکہ 246 نئی اسکیمیں مکمل کرنے کا ہدف ہے۔

سب سے زیادہ بجٹ روڈ سیکٹر اسکیموں کے لیے 1 کھرب 21 ارب 74 کروڑ 60 لاکھ مختص کیا گیا ہے، اس کے علاوہ اسپیشل ایجوکیشن کے لیے دو ارب، لٹریسی و نان فارمل ایجوکیشن کے لیے تین ارب 50 کروڑ مختص کیے گیے ہیں۔

دستاویزات میں بتایا گیا کہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر کے لیے چار ارب 87 کروڑ 50 لاکھ جبکہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر76 ارب 61 کروڑ 50 لاکھ مختص کیے گیے ہیں۔

پرائمری ہیلتھ کیئر کے لیے 33 ارب 89 کروڑ 70 لاکھ اس کے علاوہ پاپولیشن ویلفیئر تین ارب، واٹرسپلائی اینڈ سینیٹیشن آٹھ ارب نو کروڑ 90 لاکھ مختص کیے گیے ہیں۔

دستاویزات کے مطابق سوشل ویلفیئرکے لیے ایک ارب پانچ کروڑ 79 لاکھ ، وومن ڈیویلپمنٹ کے لیے 92 کروڑ 60 لاکھ مختص کیے گیے ہیں۔

Advertisement

لوکل گورنمنٹ کے لیے 14 ارب چارکروڑ 80 لاکھ، پبلک بلڈنگ کے لیے 20 ارب 78کروڑ 50 لاکھ، اربن ڈیویلپمنٹ کے لیے24 ارب 38 کروڑ دس لاکھ مختص کیےگیے ہیں اس کے علاوہ محکمہ انڈسٹریزکے لیے دس ارب 79 کروڑ 80 لاکھ، پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کے لیے 37 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ مختص کیے گیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنڈرڈ انڈیکس 409 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 79 ہزار 397 پوائنٹس پر بند
’’یہ ملک آئی پی پیز کیلئے نہیں بنا، بجلی کے بلوں سے ہماری راتوں کی نیندیں اڑ گئیں‘‘
سمندر میں نہانے پر پابندی؛ پولیس نے سخت ترین حفاظتی اقدامات مکمل کرلیے
تاجر دوست اسکیم پر آل کراچی تاجر اتحاد کا سخت رد عمل سامنے آ گیا
ہیلمٹ نہ پہننے والے ہوجائیں ہوشیار !
9مئی کو غدر مچانے والے آج نئے ہتھکنڈوں سے نئی وارداتیں کررہے ہیں، وزیر اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر