Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں رم جھم کا سلسلہ جاری

Now Reading:

شہر قائد میں رم جھم کا سلسلہ جاری
شہر قائد میں رم جھم کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں رم جھم کا سلسلہ جاری

 کراچی میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے رم جھم کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مرطوب موسم کے باعث دن کے اوقات میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔

آج صبح  شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا، اس کے علاوہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ گرمی کی شدت 37 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں 12 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مشرقی ہوا چل رہی ہے جبکہ آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ جولائی کے پہلے ہفتے سے مون سون کا پہلا سسٹم بارشوں کا سبب بنے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے پاس اسلام آباد کے ہوٹلز کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف
وطن کی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر سندھ
7 ستمبر 1965 کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، محسن نقوی
بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی
ہمیں سہولت دیں تو ہم آئی ٹی سے پچیس بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر