ممبر قومی اسمبلی رائے حسن نواز چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے ریلوے منتخب ہوگئے ہیں۔
رائے حسن نواز کو ممبران قومی اسمبلی نے قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا چیئرمین منتخب کیا۔
ممبر قومی اسمبلی رمش لال نے رائے حسن نواز کا نام تجویز کیا جبکہ دیگر ممبران نے رائے حسن نواز کے نام کی تائید کی۔
چیئرمین نے کمیٹی ممبران کا انکو متفقہ طور پر منتخب کرنے پر تشکرکا اظہار کیا۔
کمیٹی ممبران نے رائے حسن نواز کو ریلوے کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News