Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔

وزیرخزانہ بلوچستان شعیب نوشیروانی نے  بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے شعبے کے لیے 9 اعشایہ 146 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ صوبے میں تعلیم کا کل بجٹ 12 فیصد سے زائد مختص کیا گیا ہے۔ جس میں 535 نئی اسامیاں تخلیق کی جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ صوبے کی 11 جامعات کے مالی بحران کے حل کیلئے چار ارب 80 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں، امن وامان کیلئے 84 ارب روپے رکھے گئے ہیں، صوبے میں زراعت کی ترقی کیلئے بجٹ میں 16 ارب روپے اور 147 اسکیم رکھی گئی ہیں۔

شعیب نوشیروانی نے 3 ہزار نئی سرکاری آسامیوں کا اعلان کیا اور کہا کہ لاء اینڈ آرڈر کیلئے 93 ارب روپے مختص کیے ہیں، گمبٹ اسپتال کی طرز پر بلوچستان میں اسپتال بنائیں گے، مواصلات کیلئے 51 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں وفاقی محصولات سے 726 ارب روپے کی منتقلی ممکن ہوگی۔

 وزیرخزانہ بلوچستان نے کہا کہ براہ راست منتقلی اور غیر ترقیاتی گرانٹس کی مد میں 667 ارب روپے محصولات وصول ہوں گے۔ صوبے کی اپنی ٹیکس آمدن کا تخمینہ 47 ارب روپے لگا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے ایٹمی اثاثے گروی رکھوانے کے پیسے لیے تھے، اختیار ولی خان
شہر قائد میں بدترین ٹریفک جام پر وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
جب تک بجلی سستی نہیں ہوگی ڈیمانڈ نہیں بڑھے گی، چیئرمین اپٹما
آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے اپنا حق چھین کر لیں گے، حافظ نعیم
آئی بی اے ٹیسٹ کے امیدواروں کا پریس کلب پر احتجاج
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب؛ 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر