Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری

Now Reading:

ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
الیکشن کمیشن

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ، 4 لاکھ 44 ہزار 891 ہوگئی ہے، جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ ایک لاکھ 87 ہزار 683 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 2 لاکھ 57 ہزار 208 ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 42 لاکھ 55 ہزار 74 اور سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 73 لاکھ 81 ہزار 237 ہوگئی۔

الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 22 لاکھ 45 ہزار 264، بلوچستان میں 54 لاکھ 50 ہزار 572 اور اسلام آباد میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 11 لاکھ 12 ہزار 774 ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی کا ’آپریشن عزم استحکام‘ سے قبل اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
امریکی سفیر کا بزنس گروپس کی طرف سے پاکستان میں انویسٹمنٹ میں دلچسپی کا اظہار
ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذکرات کامیاب، دھرنا ختم کرنے کا اعلان
کراچی میں دو روز سے جاری شدید گرمی کے بعد مختلف علاقوں میں تیز بارش
پی ٹی آئی نے سندھ اسمبلی کے 9 آزاد ارکان کے پارٹی وابستگی سرٹیفکیٹس جمع کروادیے
چین کے لیے پاکستانی برآمدات کو بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر