وزیراعظم شہباز شریف نے رئیر ایڈمیرل سید حسن ناصر شاہ کو چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی تعینات کر دیا ہے۔
رئیر ایڈمیرل سید حسن ناصر شاہ کو تین ماہ کی مدت کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔
سید حسن ناصر شاہ کی تعیناتی پورٹ قاسم اتھارٹی ایکٹ 1973 کے سیکشن 6 کے تحت کی گئی ہے، جبکہ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement