Advertisement
Advertisement
Advertisement

دہشت گردی کےخلاف تمام ممالک کومل کرکام کرناہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

Now Reading:

دہشت گردی کےخلاف تمام ممالک کومل کرکام کرناہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
دہشت گردی کےخلاف تمام ممالک کومل کرکام کرناہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

دہشت گردی کےخلاف تمام ممالک کومل کرکام کرناہوگا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ دہشت گردی  کےخلاف تمام ممالک کومل کرکام کرناہوگا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بنوں کینٹ حملے پر افغانستان سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے افغان حکام کے ساتھ بیشتر مذاکرات کے دور کیے ہیں جس میں افغان حکام کو دہشتگرد گروہوں کے متعلق ثبوت بھی پیش کیے ہیں پاکستان نے افغان عبوری حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے اور طالبان حکومت پرزور دیا کہ حملہ آوروں کےخلاف کارروائی کی جائے جبکہ افغان عبوری حکومت ایسے حملے روکنےکے لیے اقدامات کرے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مسقط میں امام بارگاہ پر حملے میں پاکستانیوں کی شہادت پر افسوس ہے جبکہ پاکستان نےمسقط حکومت سے اس حوالے سے رابطے میں ہے، پاکستان نے عمان میں دہشتگردی کے واقع میں عمان عوام کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے بریفننگ یہ بھی کہا کہ گزشتہ دس روز کے دوران غزہ میں اسکولوں پر حملے قابل مزمت ہیں، اسرائیل کی جانب سے کیمپوں پر حملہ انسانی حقوق کی پامالیوں کی بد ترین مثال ہے۔

Advertisement

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں محرم جلوس کے دوران کشمر یوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں، پاکستان کشمیری بہنوں اور بھائیوں کی سفارت اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا جبکہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمیشن ڈھاکہ نے پاکستانیوں کو ان واقعات سے دورے رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ترکمانستان کے وزیر خارجہ 22جولائی سے 24 جولائی تک پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، اس کے علاوہ پاکستان، ایرانی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف پاک فوج سے تعاون جاری رہے گا، آئی جی کے پی
پاکستان سمندری ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت
پی ٹی آئی نے وفاق کا وجود تسلیم کرنے سے انکار کیا، طلال چوہدری
عالمی ورثہ مکلی قبرستان کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ تیار
ایف پی سی سی آئی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی مسترد کردی
صوبائی کابینہ میں تبدیلی کے حوالے سے چلنے والی خبروں میں صداقت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر