Advertisement
Advertisement
Advertisement

گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات

Now Reading:

گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات

گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں بین الصوبائی روابط، سیاحت کے فروغ، وفاقی تعاون سمیت دیگر دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ بین الصوبائی روابط سے دوطرفہ مفادات کو تقویت حاصل ہوسکتی ہے، وفاقی تعاون سے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے میں مدد مل رہی ہے۔

اس موقع پر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آپ کے عوامی فلاحی اقدامات بالخصوص آئی ٹی کورسز قابلِ تقلید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رانا ثناء اللہ نے بانی پی ٹی آئی کو ’اسرائیلی سیاسی برانڈ‘ قرار دے دیا
انسانی اسمگلنگ کا بین الاقوامی گروہ پکڑا گیا؛ بھارتی سازش بے نقاب
یوم بحریہ کے موقع پر پاکستان بحریہ کا خصوصی پرومو جاری
قوموں کا مقدر بدلنے میں تعلیم اور خواندگی کا اہم کردار ہے، صدر مملکت
طلبہ کو ملکی اور غیرملکی یونیورسٹیوں میں اسکالرشپ دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
ریاست کے خلاف منصوبہ بندی کر کے حملہ کرنے کے جرم کی کوئی معافی نہیں، مریم اورنگزیب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر