صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
صدر آصف زرداری نے صدر بائیڈن کی صحت اور تندرستی کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے باعث انہوں نے تمام انتخابی سرگرمیاں معطل کردیں۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس نے صدر جو بائیڈن کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ویکسین لگادی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News