وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔
وزیر اطلاعات عطاتارڑ، وزیر داخلہ محسن نقوی حکومتی ٹیم میں شامل ہیں۔
وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز وڑائچ بھی شامل حکومتی ٹیم میں موجود ہیں۔
امیر جماعت اسلامی اور لیاقت بلوچ مذاکرات میں شریک ہیں جبکہ اس موقع پر آر پی اور اور کمشنر راولپنڈی بھی موجود ہیں۔
مذاکرات کامیاب ہونے کی صورت میں جماعت اسلامی اورحکومتی ٹیم آگاہ کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement