Advertisement
Advertisement
Advertisement

دھرنا خاتمے کی دھمکیاں حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنیں گی، لیاقت بلوچ

Now Reading:

دھرنا خاتمے کی دھمکیاں حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنیں گی، لیاقت بلوچ
بجلی کا بل عوام کے لیے ادا کرنا مشکل ہے اور مزید مشکل ہوتا جارہا ہے، لیاقت بلوچ

بجلی کا بل عوام کے لیے ادا کرنا مشکل ہے اور مزید مشکل ہوتا جارہا ہے، لیاقت بلوچ

 جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ دھرنا خاتمے کی دھمکیاں حکمرانوں کے اقتدار کے خاتمے کا باعث بنیں گی۔

عوام کو ریلیف نہ دیا گیا تو فارم 47، کی حکومت ٹھہراور سنبھل نہ سکے گی، ۔حکومت عوام کا معاشی قتل کرکے ملک دشمنی کر رہی ہے۔

 لیاقت بلوچ نے کہا کہ تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف عارضی شٹرڈاون احتجاج کا خیرمقدم کرتے ہیں، جبکہ ملک میں کاروبار، زراعت اور صنعت کا پہیہ جام ہوگیا ہے۔

 لیاقت بلوچ  نے کہا کہ آج اسماعیل ہنیہ شہید کی اپیل پر یوم اسیران فلسطین منایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں آج موسم گرم، مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
بھارت کا جوہری پروگرام عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ
کراچی؛ ضلع ساؤتھ میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
شکارپور میں ڈاکوؤں کے چنگل سے آزاد ہونے والا خاندان سکھر پہنچ گیا
پاک سعودی عرب دو طرفہ دفاعی فورم کا ریاض میں ساتواں اجلاس
ایم کیو ایم کی جانب سے وزیر اعظم کو پیش کردہ آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر