Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کا وعدہ پورا کردیا

Now Reading:

پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کا وعدہ پورا کردیا

پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کا وعدہ پورا کردیا

لاہور: پنجاب پھر لیڈ لے گیا، حکومت نے مختصر مدت میں طلبہ کے لیے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کا وعدہ پورا کردیا۔

 تاریخ میں پہلی مرتبہ چیف منسٹر یوتھ انیشیٹو کے تحت طلبہ کے لئے الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کی فراہمی جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ای بائیک پراجیکٹ میں قسط کم از کم مقرر کرنے کی ہدایت دی اور کہا کہ پنجاب طلبہ کو سہولیات کی فراہمی میں ہمیشہ کی طرح لیڈ کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ ای بائیک پراجیکٹ بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ طلبہ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا، ذاتی سواری طلبہ کے روز مرہ زندگی میں پیسے اور وقت کی بچت یقینی بنائے گی، وقت کی بچت اور سفر میں آسانی طلبہ کی تعلیمی استعداد کار میں بہتری کا سبب بنے گی۔

مریم نواز نے کہا کہ والدین کے سائے سے محروم طلبہ کے لئے ای بائیک اسکیم میں والدین کی گارنٹی کی شرط ختم کر دی، پنجاب کو بھی دنیا کی طرح الیکٹرک ٹرانسپورٹ پر منتقل  کرنا چاہتے ہیں، پنجاب بھر میں ای بائیکس کی چارجنگ کے لیے سولر آئزڈ چارجنگ اسٹیشن بنائیں گے۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ طلبہ کے لئے ای بائیک کی بیٹری کی انشورنس اور وارنٹی بھی دی گئی، بائیکس کے ساتھ ہیلمٹ اور کائٹ پروٹیکشن بھی ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بچوں اور بچیوں کو آمدورفت میں آسانی کےلئے بائیکس دینے سے خوشی ملی، ای بائیک سے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی میں کمی آئے گی، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سولرآئزڈ چارجنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں منشیات کو روکنا اے این ایف کی اولین ترجیح ہے، ڈائریکٹر اے این ایف
سندھ اسمبلی اجلاس، ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف قرارداد پیش
اعلیٰ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کا معاملہ، اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات طے
بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت کاری بے نقاب
آئینی ترمیم کے لیے حکومت نمبر گیم پوری کرپائے گی یا نہیں؟
گزشتہ روز جلسے میں جو تقریر ہوئی اس پر مجھے افسوس ہے، فیصل کریم کنڈی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر