Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی

Now Reading:

پاکستان کا بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی

پاکستان کا بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی

اسلام آباد: پاکستان نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

پاکستان کی جانب سے بنگلہ دیش میں پرامن اور تیزی سے حالات معمول پر آنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، پاکستان بنگلہ دیش میں جلد امن کی اور معمولات زندگی کی بحالی کی توقع رکھتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو یقین ہے کہ بنگلہ دیشی عوام کا اتحاد اور دوبارہ ابھرنے کی قوت  ایک بہتر مستقبل کی جانب لے جائیں گی۔

واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں طلباء کے گزشتہ تین روز سے جاری پُرتشدد مظاہروں کے بعد بالاآخر وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے کر ملک سے بھارت فرار ہو گئی تھیں۔

Advertisement

بھارتی میڈیا نے تصدیق کی تھی کہ شیخ حسینہ واجد بنگلہ دیش سے بذریعہ فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہوئیں تھیں اور اب سے کچھ دیر پہلے بھارتی ریاست اترپردش کے ہندن ایئربیس پر لینڈ کر گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد بھارت پہنچ کر لندن یا فن لینڈ روانہ ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک ترک جوائنٹ وینچر ٹی ایف ایکس کان پراجیکٹ میں بڑی پیشرفت
ہری پور، مدرسے کی چھت گر گئی، 2 طالبات جاں بحق، 5 زخمی
آج انکشاف ہوا کہ اسرائیل پی ٹی آئی کی پشت پر ہے، خواجہ آصف
پی ٹی آئی کی معاہدے کی خلاف ورزی، انتظامیہ کی کارروائی پر شرکا کا پتھراؤ
افغان علاقے سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر بلااشتعال فائرنگ
وفاقی وزیر اطلاعات کا نیول ہیڈ کوارٹرز میں یادگار شہدا کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر