Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

Now Reading:

شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
ایاز صادق

شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

سردار ایاز صادق نے یوم شہداء پولیس کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے اور جرائم کی سرکوبی کیلئے پولیس کے جوانوں اور افسران نے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔

اسپیکر نے یوم شہداء پولیس کے موقع پر پولیس کے شہید افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا اور کہا کہ پوری قوم یوم شہداء پر پولیس کے  شہداء کو سلام پیش کرتی ہے،

انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو پولیس کے بہادر جوانوں اور افسران پر فخر ہے، شہداء کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

ایاز صادق کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور دیگر واقعات میں شہید ہونے والے پولیس کے شہداء کے اہلخانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتا ہوں۔

Advertisement

اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ پولیس کے بہادر افسران اور جوانوں نے دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کیلئے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمبرگیم کے حوالے سے ہم پازیٹو ہیں، مولانا فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی ہیں، عطا تارڑ
آئین بنانا، تبدیل کرنا پارلیمنٹ کا استحقاق ہے، احسن اقبال
آئینی ترامیم آج ہی پارلیمنٹ میں لائی جائیں گی، خواجہ آصف
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کردیے
ہم اپنے طالبعلموں کو مختلف شعبہ جات میں ڈگریاں دیں گے، عطاء تارڑ
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اس کی جمہوری ترقی کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر