Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش

Now Reading:

وزیراعظم کا میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش
وزیراعظم

وزیراعظم کا میجر طفیل محمد شہید کے یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر کے 66ویں یوم شہادت پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر نے جرآت و بہادری کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے وطن کی حفاظت کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔

انہوں نے کہا کہ میجر طفیل محمد شہید نشانِ حیدر نے اپنے زخموں کی پراہ کئے بغیر اپنے مشن کو پورا کیا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا، ان کی فرض شناسی، ہمت و بہادری اور وطن کی حفاظت کے عہد کی پاسداری نوجوان نسل کیلئے ایک مثال ہے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہداء اور انکے اہلِ خانہ پر فخر ہے، پاکستانی قوم افواجِ پاکستان کے جوانوں و افسران کی اس ملک کی حفاظت کیلئے قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ
جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آئینی ترامیم کا مجوزہ پیکج آج پیش کیے جانے کا امکان
پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین اڈیالہ جیل سے رہا
8 سے 10 افراد تیار ہوچکے جو بانی پی ٹی آئی کے خلاف گواہی دیں گے، حنیف عباسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر