Advertisement
Advertisement
Advertisement

جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل

Now Reading:

جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل
جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل

جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل

مہنگائی اور اوور بلنگ کے خلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کا دھرنا دسویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن آج اسلام آباد سے کراچی روانہ ہوں گے  جہاں آج وہ گورنر ہاؤس کراچی کے سامنے دھرنے میں شریک ہوں گے۔

حافظ نعیم الرحمن کا کراچی دھرنے سے خطاب ویڈیو لنک پر راولپنڈی میں بھی دکھایا جائے گا، جبکہ امیر جماعت اسلامی کل راولپنڈی دھرنے میں موجود ہوں گے ، آج حافظ نعیم الرحمن مزید دھرنوں کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہم اپنے طالبعلموں کو مختلف شعبہ جات میں ڈگریاں دیں گے، عطاء تارڑ
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اس کی جمہوری ترقی کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بلاول بھٹو
 پاکستان پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے، مرادعلی شاہ
مریم نواز جلد لاہور میں ماڈرن اینڈ اینوو یٹو سبزی منڈی کا سنگ بنیاد رکھیں گی
کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں، خورشید شاہ
قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر