Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت کا جشن آزادی پاکستان بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ

Now Reading:

وفاقی حکومت کا جشن آزادی پاکستان بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا جشن آزادی پاکستان بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے جشن آزادی پاکستان بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے 14 اگست کے پروگرام کی تیاریوں پر کمیٹی تشکیل دیدی، 10 رکنی کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کریں گے۔

کمیٹی میں وزیر پیٹرولیم مصدق ملک، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور کوآرڈینیٹر رانا مشہود شامل ہیں۔

سیکرٹری کابینہ اور سیکرٹری اطلاعات بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

وزیر اعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز شریف بھی کمیٹی کا حصہ ہیں۔

Advertisement

جوائنٹ سیکرٹری میڈیا عبدالکبر اور ڈپٹی سیکرٹری پریس ملیحہ شاہد بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

کمیٹی 3 روز میں 14 اگست کے پروگرام، وزیر اعظم کی تقریر اور پیغام پر کام اپنی سفارشات وزیر اعظم کو پیش کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وطن کی فضائی سرحدوں کی نگہبان پاک فضائیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، گورنر سندھ
7 ستمبر 1965 کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہری باب ہے، محسن نقوی
بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ ریفرنس میں رعایت مانگ لی
ہمیں سہولت دیں تو ہم آئی ٹی سے پچیس بلین ڈالر کی ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
عمر ایوب کا بطور سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی استعفٰی منظور
لاہور میں اسموگ کی شرح مضر صحت، جان لیوا اور خطرناک ہے، مریم اورنگزیب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر