Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد میں سرمئی بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار

Now Reading:

شہر قائد میں سرمئی بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار
شہر قائد میں سرمئی بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار

شہر قائد میں سرمئی بادلوں کے ڈیرے، موسم خوشگوار

شہر قائد میں سرمئی بادلوں کے ڈیروں نے موسم کو خوشگواربنا دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ بونداباندی اورہلکی بارش کاامکان ہے۔

کراچی میں آج کم ازکم درجہ حرارت 28.4 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت      29 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

شہر قائد میں اس وقت ہوامیں نمی کاتناسب 78 فیصد ہے، جبکہ شہر میں اس وقت مغربی سمت سے 19 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم 13 اگست سے بارش کا سبب بنے گا، اس کے علاوہ شہر میں صبح و شام کے اوقات میں بارش کا سلسلہ جاری  رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کردیا
فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے، منیر اکرم
توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم جاری
مخصوص نشستیں؛ الیکشن کمیشن کا الیکشن ایکٹ میں حالیہ ترمیم کا جائزہ لینے کا فیصلہ
آرمی چیف کی روس کے نائب وزیراعظم سے خیر سگالی ملاقات
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ وریام والا انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر