عرفان صدیقی نے سینٹ قائمہ کمیٹی تعلیم سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی کی چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ہوئی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر راحت جمالی نئی رکن کمیٹی نامزد کردی گئیں۔
عرفان صدیقی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے رکن ہوں گے۔
واضح رہے کہ مارچ 2021 سے مارچ 2024 تک سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ قائمہ کمیٹی تعلیم کے چیئرمین رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement