Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بڑی کارروائیاں

Now Reading:

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بڑی کارروائیاں

ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی

ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر بڑی کارروائیاں کی ہیں۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا، گرفتار ملزمان میں مبین احمد اور منور عباس شامل ہیں۔

ایف آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم مبین احمد فلائٹ نمبر PK-209 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا، ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے یونان کا جعلی وی وی او سی اپنے دوست محمد آصف سے 150 یورو میں حاصل کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے چاند بٹ نامی ایجنٹ سے یونان امیگریشن کی جعلی اسٹیمپ 20 ہزار کے عوض لگوائی، ملزم منور عباس فلائٹ نمبر PK 720 کے ذریعے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جا رہا تھا۔

 ایف آئی اے کے ترجمان نے کہا کہ ملزم کے سامان سے بوسنیا کا جعلی ویزا برآمد کر لیا گیا، ملزم نے 25 لاکھ روپے کے عوض ایجنٹ سے مذکورہ ویزا حاصل کیا، ملزمان کوقانونی کارروائی کے لئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وکلاء کی تجاویز پارلیمانی کمیٹی کے سامنے رکھوں گا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان کی لبنان میں ہونے والے حملوں کی مذمت
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پیٹرولیم کے شعبے میں اہم پیشرفت
سپریم کورٹ، ہائیکورٹس اور ایپلٹ ٹریبونلز میں زیر التوا 3760 ارب روپے کے ٹیکس کیسز کا انکشاف
کیا مقدمے کی بنا پر پاسپورٹ بلاک کریں گے؟ سندھ ہائیکورٹ کا ڈپٹی اٹارنی سے استفسار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر