Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

Now Reading:

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اہم خبر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاسپورٹ کے اجراء میں غیر معمولی تاخیر پر آغا رفیع اللہ نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا۔

دوران اجلاس وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ پاسپورٹس کی ڈیمانڈ یومیہ 44 ہزار ہو گئی ہے اور پاسپورٹس کی سپلائی 25 سے 26 ہزار ہے۔

عظم نذیرتارڑ نے کہا کہ پاسپورٹس تیار کرنے والی مشینری 2004 کی ہے، سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو رہا ہے، ستمبر تک یومیہ 60 ہزار پاسپورٹس تیار ہوں گے، 6 یا 7 سال قبل یہ کام ہو جاتا تو آج یہ حالات پیدا نہ ہوتے۔

آغا رفیع اللہ نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ کاغذ نہیں ہے، اب کہا جا رہا ہے کہ سیاہی نہیں، معاملہ کمیٹی کو بھیجا جائے تاکہ وہاں مسئلے کا حل نکالا جائے۔

Advertisement

جس پر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ جی بالکل پاسپورٹس کے اجراء میں غیر معمولی تاخیر آرہی ہے، 20 اسٹیٹ آف دی آرٹ مشینوں کے ٹینڈر ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی اجلاس، ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف قرارداد پیش
اعلیٰ عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم کا معاملہ، اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات طے
بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو پھیلانے میں ایک اور بھارتی سہولت کاری بے نقاب
آئینی ترمیم کے لیے حکومت نمبر گیم پوری کرپائے گی یا نہیں؟
گزشتہ روز جلسے میں جو تقریر ہوئی اس پر مجھے افسوس ہے، فیصل کریم کنڈی
سوات؛ مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر