Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ

Now Reading:

برطانیہ کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ

برطانیہ کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ  برطانیہ کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن میں برطانیہ کی وزیرداخلہ یوویٹ کوپر  سے ملاقات کی۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزارت داخلہ کا منصب سنبھالنے پر یوویٹ کوپر کو مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور  کریمنلز مقدمات میں قانونی معاونت پر بات چیت  سمیت موثر بارڈر مینجمنٹ اور غیر قانونی امیگرنٹس کے سدباب کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستانی پولیس افسران کی برطانیہ میں ٹریننگ کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

Advertisement

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا  خوشی ہو گی کہ  پاکستانی پولیس افسران باقاعدہ برطانیہ میں ٹریننگ حاصل کریں۔   اس ضمن میں برطانیہ کے تعاون کا خیر مقدم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے لیے باہمی اشتراک کار بڑھانا ضروری ہے۔   ترقی یافتہ ممالک اور ترقی پذیر ممالک کو اس حوالے سے مشترکہ اقدامات اٹھانے چاہئیں۔

محسن نقوی نے مزید کہا کہ برطانیہ کے ساتھ بارڈر مینجمنٹ، کریمنلز مقدمات میں لیگل معاونت اور غیر قانونی امیگریشن سے نمٹنے کے حوالے سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمبرگیم کے حوالے سے ہم پازیٹو ہیں، مولانا فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی ہیں، عطا تارڑ
آئین بنانا، تبدیل کرنا پارلیمنٹ کا استحقاق ہے، احسن اقبال
آئینی ترامیم آج ہی پارلیمنٹ میں لائی جائیں گی، خواجہ آصف
حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کردیے
ہم اپنے طالبعلموں کو مختلف شعبہ جات میں ڈگریاں دیں گے، عطاء تارڑ
پاکستان کی ترقی اورخوشحالی اس کی جمہوری ترقی کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر